اے پی این ایس کا اظہار تعزیت

لاہور (پ ر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل عمر مجیب شامی نے عہدےداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے روزنامہ ملتان نامہ کے پبلشر بشیر احمد خان کے والد محترم محمد نواز خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن