شےخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) چےئرمےن پی ٹی آئی اےن اختر اقبال ڈار کی بےٹی ردا ڈار کی شادی خانہ آبادی کی رسم آج بروز ہفتہ شام 7بجے سروسز کلب شےخوپورہ مےں ادا کی جائے گی جس مےں ملک بھر سے سےاسی اکابرےن بےوروکرےٹ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کرےں گے ۔