تجربے اور مشاہدے

طب کی ترقی بھی اسی لئے رک گئی کہ مسلمانوں نے علم و حکمت سے کنارہ کشی کر لی۔ تجربے اور مشاہدے سے منہ موڑ لیا۔ تحقیق و تفتیش کا سلسلہ ختم ہوا۔ جو کچھ اسلاف چھوڑ گئے تھے، اس پر قناعت کر لی۔ طب کی ترقی کب سے رک چکی ہے۔ 

(فکرِ اقبال میں سائنس کا مقام)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن