اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے سابق ایم ڈی پیپکو بشارت اقبال چیمہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
سپریم کورٹ میں سابق ایم ڈی پیپکو بشارت چیمہ کی ضمانت منظور
Dec 17, 2016