اسلام آباد(آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی اور غیر ملکی قرضوں کا حجم 22ہزار ارب سے بڑھ گیا، میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔