مشرف نے پاکستان کی عزت کا واسطہ دیکر بیان دلوایا پھر وعدے سے منحرف ہو گئے: ڈاکٹر عبدالقدیر

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے محسن اور ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہاکہ مجھ سے جنرل (ر) پرویز مشرف نے پاکستان کی عزت کا واسطہ دے کر بیان دلوا تھا جو ان کی منشا کے مطابق تھا لیکن پھر بھی وہ اپنے وعدے سے منخرف ہو گئے۔ اور مجھے گھر میں قید کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے مولانا ظفر علی خان کی یاد میں نشست سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...