کراچی (نوائے وقت رپورٹ)کراچی میں بہن کو قتل کرنے والی ملازمہ علوینہ اور منگیتر نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا۔ ملزمان نے بیان میں کہا ہے کہ علینہ کے گلے پر چھری ہم دونوں نے باری باری چلائی۔ ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے علوینہ اور اس کے منگیتر کا بیان ریکارڈ کیا۔
علینہ قتل کیس : علوینہ اور اس کے منگیتر نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا
Dec 17, 2017