ملک کے حالات تشویشناک‘ کسی بھی وقت سیاسی دھماکہ ہو سکتا ہے: ممتاز بھٹو

Dec 17, 2017

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں جو غیریقینی اور افراتفری کی صورتحال ہے ۔حالات تشویشناک ہیں، ایسی صورتحال میں کسی بھی وقت سیاسی دھماکہ ہوسکتا ہے۔ یہ میں نے اپنی زندگی میں پہلے کبھی نہیں دیکھی، حکمران اپنی وزارتیں بچانے کی بھاگ دوڑ میں مصروف ہیں تو دوسری جانب عوام اپنے حقوق کیلئے پریشان ہیں بالخصوص سندھ کی صورتحال تشویشناک ہے جہاں بے یار مددگار عوام زندگی کی تمام بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔ 

مزیدخبریں