محکمہ صحت کی ملی بھگت: پرائیویٹ ہسپتالوں کی لوٹ مارسے غریب مریضوں کوپریشانی

فیروزوالہ ( نامہ نگار) شاہدرہ کوٹ عبدالمالک اور تحصیل فیروز والہ تحصیل بھر میں ہیلتھ کیئر کمیشن اتھارٹی اور محکمہ صحت کی ملی بھگت کے ساتھ پیشتر ڈاکٹروں کی بھاری فیسوں اور پرائیویٹ ہسپتالوں کی لوٹ مار نے غریب مریضوں کو موت کے منہ میں دھکیلنا شروع کر دیا ۔ پرائیویٹ ہسپتالوں کی لوٹ مار نان کولیفائیڈ ڈاکٹرمریضوں کے لئے خطرہ بن کر رہ گئے۔

ای پیپر دی نیشن