اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور چین کے درمیان جنگلات کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی اور چینی حکام آج مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔ مفاہمتی یادداشت میں 10آرٹیکل شامل ہیں، کابینہ نے منظوری دی تھی۔
پاکستان ، چین /تعاون
پاکستان، چین کے درمیان جنگلات کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Dec 17, 2018