کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے حوالے سے بلدیہ عظمء کراچی سفاری پارک میں شہداء اے پی ایس کو خراج تحسین پیش کیا گیاجبکہ پاک فوج کے شہداء سلام اور 16 دسمبر آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو ایئر فاونڈیشن اسکول کے بچو ں نے ایک ڈرامہ پیش کرکے خراج تحسین پیش کیا گیا۔اس موقع پر ڈاریکٹر سفاری پارک کنور ایوب کا کہنا تھا کہ ہمارامقصد شہریوں کو تفریحی دینے کے ساتھ ساتھ قومی دن کو بھی بھر پور طریقہ سے منایا جاتا ہے۔۔انہوں نے بتایا کہ شہید ہمیشہ زندہ رہتا ہے اور پاک فوج ہمارا فخر ہے