بغداد (اے این این )عراق میںمتعین ایرانی سفیر ایرج محمدی بغداد میںمنعقدہ ایک تقریب میں عراقیوں پر سخت برہم ہوئے اور تقریب کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اٹھ کر چلے گئے۔ ایک ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریب میں عراقی صدر برہم صالح، فتح اتحاد کے چیئرمین ھادی العامری اور ایرانی سفیر ایرج مسجدی اور دیگرشریک ہیں۔