جنرل(ر)ڈیوڈ ہرلے آسڑیلیا کے نئے گورنر جنرل مقرر

Dec 17, 2018

سڈنی (اے پی پی)آسٹریلیا کی مسلح افواج کے سابق سربراہ جنرل(ر)ڈیوڈ ہرلے کو آسڑیلیا کا آئندہ گورنر جنرل مقرر کر دیا گیا۔ جنرل(ر)ڈیوڈ ہرلے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے نمائندہ کے طور کام کرنے کے ساتھ آسڑیلیا کے آئندہ سال کے انتخابات میں اہم کردار ادا کریں گے۔ 65 سالہ ڈیوڈ ہرلے دوسرے سابق اعلی فوجی ہیں ۔

مزیدخبریں