قومی ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ‘کراچی وائٹس ‘لاہور وائٹس کی ٹیمیں کامیاب

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں کراچی وائٹس نے لاہوروائٹس جبکہ لاہور بلیوز نے ملتان کو ہرا دیا ۔ کراچی وائٹس نے چھ وکٹوں پر 145رنز بنائے ۔ لاہور وائٹس نو وکٹوں پر 139رنز بناسکی ۔ ملتان نے سات وکٹوں پر 129رنز بنائے ۔ لاہو ربلیوز نے ہدف تین وکٹوں پرپورا کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...