کور کمانڈر راولپندی لیفٹینٹ جنرل بلال اکبر کالائن آف کنٹرول خیل سیکٹر کا دورہ، جوانوں کے چاچ و چوبند رہنے اور بھارتی سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا مناسب جواب دینے پر جوانوں کی تعریف کی

   آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپندی لیفٹینٹ جنرل بلال اکبر لائن آف کنٹرول کے خیل سیکٹر پر گئے اور  فوج کے جوانوں سے ملاقات کی۔ کورکمانڈر لیفٹینٹ جنرل بلال اکبر نے فوج کے جوانوں کے چاچ و چوبند رہنے اور بھارتی سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بروقت اور مناسب جواب دینے پر جوانوں کی تعریف کی۔

ای پیپر دی نیشن