سلونی بخاری کی پارٹی کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا :سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کی بانی رکن مرحومہ سیدہ سلونی بخاری کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ مرحومہ کی پارٹی کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرحومہ نے نوجوانوںبلخصوص پاکستان کی خواتین کو قومی دھاڑے میں شامل کرنے کے لئے آواز اُٹھائی کیونکہ خواتین معاشرے کے برابر حصہ پر مشتمل ہے اس لئے ان کے حقوق کے لئے جدوجہد کی انہوں نے اپنی زندگی کے آخری دن تک، سالمیت، احترام، عاجزی اور عقل کے ساتھ لڑی. برسی پر تحریک انصا ف کے سینئر رہنمائوں نے شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن