ہولی فیملی کے گیٹ سے نومولود بچے کی نعش ملنے پرہسپتال منتقل

Dec 17, 2019

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)ہولی فیملی ہسپتال کے گیٹ پر کپڑے میں لپٹی نومولود بچے کی نعش ملنے پر ریسکیو1122 جائے وقوعہ پہنچ گئی اور گملے میں چھپائی گئی بچے کی نعش قبضے میں لے لی جسے ہولی فیملی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزیدخبریں