ایف بی آر :19-2018 کیلئے آمدن کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ 31 دسمبر تک توسیع

فیڈرل بور ڈ آف ریونیونے مالی سال19-2018 کے لئے آمدن کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ رواں ماہ کی اکتیس تاریخ تک بڑھادی ہے۔

ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر نے کمپنیوں کے 2019ء کے لئے آمدن کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں بھی رواں ماہ کی اکتیس تاریخ تک توسیع کی ہے۔
 

ای پیپر دی نیشن