چین کے جنوب مغربی صوبے میں تیز رفتار ریل سروس شروع

بیجنگ (اے پی پی) چین کے جنوب مغربی صوبے میں 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ریل سروس شروع کر دی گئی۔ شہر گویانگ کو صوبہ سیچوان کے شہرر چینگڈو سے ملانے والی یہ تیز رفتار ریل لائن چین بھر میں تیز رفتار ریلوے نیٹ ورک کی تعمیر کے ایک بڑے منصوبے کا ایک اہم حصہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن