سانحہ نشترپارک ہمارے دلوںسے کبھی نہیں نکل سکتا:ثروت اعجاز قادری

کراچی ( نیوز رپورٹر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہا کہ شدت پسند اور متعصبانہ سوچ کواسلامی اقدار امن ومحبت ،ملنسازی اور احترام انسانیت کے فلسفے سے ختم کرینگے ،امیر شہدائے میلاد مصطفی محمد عباس قادری اسلام وملک اور امن کے دشمنوں کو جام شہادت نوش کرکے پیغام دے دیا مرسکتے ہیںاسلام اور ملک کی سلامتی پر آنچ آتا نہیں دیکھ سکتے ،انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان سنی تحریک کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ،سانحہ نشتر پارک ہمارے دلوں میں زندہ ہے ،انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ،سانحہ اے پی ایس ملک کی سلامتی پر حملہ تھا ردالفساد آپریشن کو تیز کرکے ملک کے اندر موجود انتہاپسند اور بیرونی ایجنڈے پر کام کرنیوالوں کو نکیل ڈالی جائے ،بچے ہمارا اثاثہ اور مستقبل کے معمار

ای پیپر دی نیشن