اومنی گروپ کیخلاف جعلی کاشتکار بنا کر سبسڈی کیس میں ملزموں  پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)اومنی گروپ کے خلاف جعلی کاشتکار بنا کر سبسڈی کیس میں احتساب عدالت نے 7 جنوری کو تمام ملزموں  پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن