شدید دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔ ایئرپورٹ اور گردونواح میں حد نگاہ 50 میٹر سے بھی کم رہ گئی۔ دریں اثناء موٹروے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک دھند کے باعث بند ہے۔

ای پیپر دی نیشن