گلوان میں تصادم سے بھارت اور چین میں اعتماد ختم ہوگیا : انڈین جنرل 

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت کی چین کے ساتھ سرحد پر متعین فوج کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ گلوان میں بھارت کی فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان تصادم سے بھارت اور چین میں اعتماد ختم ہوگیا ہے۔ دونوں افواج اب ایک دوسرے پر بھروسہ نہیں کرتیں۔ حالات کو مستحکم بنانے میں بڑا وقت لگے گا۔

ای پیپر دی نیشن