ملتان(سماجی رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گرین فیلڈ انڈسٹری اور اس میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے آئرس پورٹل پر گرین فیلڈ انڈسٹری سٹیٹس حاصل کرنے کے لئے آن لائن درخواستیں متعارف کر دی ہیں۔ اس مقصد کے لئے انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 اور سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت دو درخواستیں اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔
ایف بی آر کیجانب سے آئرس پورٹل پر آن لائن درخواستیں متعارف
Dec 17, 2020