بہاولپور(خبرنگار)فرسٹ ڈپٹی کمشنر انٹر ڈسٹرکٹ سٹی کرکٹ کلب ٹورنامنٹ میں ایگلٹس کرکٹ کلب نے سٹار کرکٹ کلب کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔سٹار کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں105 سکور بنائے جو ایگلٹس کرکٹ کلب نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف حاصل کیا ۔
بہاولپور:ایگلٹس کرکٹ کلب نے میچ جیت لیا
Dec 17, 2020