میاں چنوں(نمائندہ نوائے وقت ) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن تحصیل میاں چنوں کی تحصیل صدر لیاقت علی ضیاء کی زیر صدارت دی سپرٹ سکول میں میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں 17 دسمبر کو لاہور میں ایک پرامن احتجاجی ریلی میں شرکت کیلئے لائحہ عمل طے کیا گیا۔