چوک میتلا(نامہ نگار) کسان اتحاد پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات نظام اللہ پاندہ کے چھوٹے بھائی محمد صادق خان پاندہ چک نمبر168ڈبلیو بی چوک میتلا میں انتقال کر گئے جنکی وفات پر سیاسی وسماجی شخصیات سعید احمد خان منیس ، چوہدری مظفر سلطان کمبوہ ، محمد عابد خان پاندہ ، مصباح اللہ ترین ، عبدالغفار خان پاندہ ، چوہدری مبشرحسن کمبوہ ، محمدارشد سنگھا ،چوہدری زاہد اقبال کمبوہ ،زرعی بینک کے منیجر حسن رضا ٗحافظ محمد سعید خان پاندہ،ابرار حسین سندھڑ ، محمدیامین وینس سمیت وکلاء ، کسانوں نے اظہار تعزیت کیا ہے۔