گریڈ 17 کے افسروں کے تقرر وتبادلے، اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی منصور احمد اے سی شالیمار ٹاؤن لاہور تعینات

لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے گریڈ17 کے 3 افسران کے تقررو تبادلوں کے احکام جاری کر دئیے۔ اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی (صدر) منصور احمد کو اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ٹائون لاہور، اسسٹنٹ کمشنر یزمان محمد شاہد کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی (صدر) اور اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ مس آمنہ مودودی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے جبکہ تقرری کی منتظر مس مرحبا نعمت کو اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...