لاہور (پ ر) پاکستان بھر میں جنرل بکس پبلشرز اور بک سیلرز کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان جنرل بکس پبلشرز اینڈ بک سیلرز کے مرکزی عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس میں خالد شریف چیئرمین محمد عباس شاد صدر عبدالستار عاصم سیکرٹری اطلاعات اور محمد عمران انجم جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔