پاکستان جوبائیڈن انتظامیہ کیساتھ کام کرنے کا منتظر ہے: معید یوسف 

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان جو بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔  اقتصادی سلامتی، پاکستان کے مستقبل میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ دنیا میں پاکستان کو روایتی سلامتی سے وابستہ ایک ملک کے طور پر تصور کیا ہے۔ پاکستان کیلئے معاشی تحفظ اور انسانی فلاح و بہبود فراہم کرنا وزیراعظم کا ویژن ہے۔ رابطہ، خطے کے لیے اہم ہے اور اسی وجہ سے پاکستان سی پیک اور افغانستان میں امن پر اس قدر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...