پاکستان اورعالمی بینک کے304 ملین ڈالرز قرضہ کے معاہدہ پر دستخط 

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان  اورعالمی بینک نے304 ملین ڈالرز قرضہ کے معاہدہ پر دستخط کئے ہیں ، یہ رقم پنجاب میں ریسورس اور ڈیجٹل کی ترقی و بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی ،معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی،تقریب میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور خسرو بختیا نے  شرکت کی ،پروگرام کے تحت پنجاب میں فسکل رسک منیجمنٹ، ریونیو کی بہتری اور اخراجات کی منیجمنٹ میں مدد ملے گی، خسرو بختیار نے کہا کہہماری حکومت کا مقصد فسکل منیجمنٹ کو بہتر بنانا ہے ،عالمی بینک کے تعاون کیلئے شکرگزار ہیں،کنٹری ڈرایکٹر عالمی بینک نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھے گا۔

ای پیپر دی نیشن