شمال مشرقی امریکا میں برفانی طوفان، 2 دن میں 1344 پروازیں منسوخ

شمال مشرقی امریکا میں برفانی طوفان کے سبب دو روز میں ایک ہزار 344 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔میئر نیویارک کاکہنا ہے کہ اس برس برفانی طوفان گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں بڑا ہوسکتا ہے،کیونکہ ماضی میں اس طرح کے برفانی طوفان نہیں آئے۔انہوں نے لوگوں سے احتیاط کرنے اور طوفان کو سنجیدہ لینے کی اپیل بھی کی۔واضح رہے کہ نیوجرسی، نیویارک، پینسلوینیا میں ایک سے دو فٹ تک برف باری ریکارڈ کی جاچکی ہے

ای پیپر دی نیشن