وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صادق آباد کے علاقے شہباز پور میں گیٹ وپلر گرنے سے بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کااظہار کیاہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیاہے-وزیراعلی نے کمشنر بہاولپور سے افسوسناک واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے اورزخمی بچوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے-
وزیراعلی عثمان بزدار کا صادق آباد کے علاقے شہباز پور میں گیٹ وپلر گرنے سے بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پراظہار افسوس
Dec 17, 2020 | 19:36