لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات پچیس دسمبر سے آٹھ جنوری تک ہوں گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد نئے سال 2022ء کی چھٹیوں کا کیلنڈر بھی جاری کر دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 25 دسمبر سے 8 جنوری تک ہونگی
Dec 17, 2021