جام پور(سپیشل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر جام پور فاروق احمد ملک نے صبح سویرے سبزی وفروٹ منڈی کے وزٹ پٹرول پمپ اور پولیو مہم کا جائزہ لیتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ زائد نرخوں پر فروخت کرنیوالوں ڈیلر پر 15000ہزار روپے نقد جرمانہ بھی عائد کیا ۔پٹرول پمپ چیک کئے انکے پیمانے اور ریٹ لسٹ بھی چیک کیے۔
جام پور: مقررہ نرخوں سے زائد پر پھل فروخت کرنے پرڈیلر کو جرمانہ
Dec 17, 2021