ناپ تول میں ہیرا پھیری برداشت نہیں کی جائے گی‘ عابدہ حنیف


وہاڑی (کرائم رپورٹر )  ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری عابدہ حنیف نے گزشتہ 15روز میں مختلف پٹرول پمپس،غیر قانونی کنڈا جات اور اشیائ￿  خوردونوش کی قیمتوں کو چیک کیا اور خلاف ورزیوں پر ایک لاکھ 27ہزار روپے کے جرمانے کئے ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری عابدہ حنیف نے کہا کہ پٹرول اور اشیائ￿  خوردونوش کی قیمتوں میں بے جا اضافہ اور ناپ تول میں ہیرا پھیری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی غیر قانونی کنڈا مالکان اپنے قانونی تقاضے پورے کریں  غیر قانونی کنڈے بھی کسی صورت برداشت نہیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن