جلہ جیم (نامہ نگار) پروفیسر رانا فرمان کوثر نائب امیر جماعت اسلامی ضلع وہاڑی نیویرسی وائن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کی واحد جماعت ہے جس پر کبھی کرپشن کا الزام نہیں لگا اور نہ ہی کوئی نیب میں کیس ھے کرپشن زدہ جھوٹے سیاستدانون اور ریاست مدینہ کالبارہ اوڑھ کر آنے والی جماعت سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے پاکستان جماعت اسلامی کو ووٹ دیں یہ جماعت ہی پاکستان کو بھنور سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے چوہدری طارق محمود ضلعی صدر جماعت اسلامی وہاڑی اور محمد ابرہیم منصوری اور سید پیر صہیب شاہ، راؤ عمر نفیس سید شہزاد شاہ اور میاں محمد عثمان ماندری نے بھی خطاب کیا۔ تلاوت قاری لقمان نعت شریف قاری محمد اسماعیل نے پڑھی آس موقع پر راجو کھوکھر سید غوث اقبال محمد صدیق مغل اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی بعد ازاں شرکائ میں لنگر تقسیم کیا گیا۔