ایم سی کیڈر کے ریٹائرڈ   اساتذہ پنشن سے محروم

Dec 17, 2021

ملتان (خصوصی رپورٹر) ایم سی کیڈر کے ریٹائرڈ اساتذہ پنشن کیلئے دھکے کھانے پر مجبور ہوگئے بتایا گیا ہے کہ ایم سی کیڈر کے ریٹائرڈ اساتذہ وملازمین کو پنشن نہ مل سکی جس کیوجہ سے ان کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ پنشن کی ادائیگی کی جائے۔

مزیدخبریں