معروف عالم دین مولانا احمد علی سیف سپرد خاک  معروف شخصیات کی نمازہ جنازہ میں شرکت

Dec 17, 2021

وہاڑی(نامہ نگار)معروف عالم و ماہر تعلیم مولانا احمد علی سیف ناظم تبلیغ مرکزی جمیعت اہلحدیث وہاڑی جو کہ حادثہ کا شکار ہوکر 13دن بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کردی گئی نماز جنازہ مفتی اعظم پاکستان مبلغ اسلام مولانا حافظ عبدالوہاب روپڑی مرکزی راہنما جماعت اہلحدیث پاکستان نے پڑھائی جبکہ جنازہ اجتماع میں ضلعی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث حافظ غلام اللہ محمد،سینیئر نائب امیر قاری عبداللہ طیب،حافظ بلال ثاقب،ڈاکٹر عامر رشید،مولانا اسماعیل عتیق،قاری اسد اللہ اسلم،حافظ ابوبکر صدیق،صدر وہاڑی پریس کلب مختار احمد بھٹی،قاری اسامہ صدیقی،قاری سعید احمد سیف،قاری سعود سیف،مولانا اشرف غیور،قاری یونس تبسم،قاری نعمت اللہ عاجز،ڈاکٹر حفیظ الرحمان کمبوہ،قاری اویس احمد المصری،قاری طارق رشید سمیت مختلف شہروں سے کثیر تعداد میں علماء کرام،حفاظ کرام اور معززین شہر نے شرکت کی۔
سپرد خاک

مزیدخبریں