حکومتی پالیسیوں سے ملک کو جس سطح پرچلا گیا دوبارہ اٹھنے میں دہائیاں لگیں گی:افضل ہمدانی

خانیوال(خبرنگار)حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث ملک کو جس سطح پرچلا گیا دوبارہ اٹھنے میں کئی دہائیاں لگیں گی ۔سخت سردی میں گیس بحران نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ان خیالات کااظہار قانون دان ڈسٹرکٹ بار بریو لائرز فورم کے جنرل سیکرٹری محمدافضل ہمدانی ایڈووکیٹ نے وکلاء اور صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ 
افضل ہمدانی

ای پیپر دی نیشن