او آئی سی وزراءخارجہ اجلاس، اسلام آباد میں ہفتے اور سوموار کو عام تعطیل 

Dec 17, 2021 | 18:06

ویب ڈیسک

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں او آئی سی وزراءخارجہ اجلاس کے موقع پر ہفتے اور سوموار کو عام تعطیل کردی گئی‘ میٹرو شہید ملت سے پاک سیکرٹریٹ تک بند ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اپنے بیان میں کہا کہ ہفتے اور سوموار کو اسلام آباد میں عام تعطیل ہوگی سکول اور پرائیویٹ دفاتر بھی بند ہونگے۔ مارگلہ میں ہائیکنگ ٹریل بھی بند ہوگی۔ میٹرو بس سروس پاک سیکرٹریٹ سے شہید ملت سیکرٹریٹ تک بند ہوگی۔ 

مزیدخبریں