مری (نامہ نگار خصوصی)خطہ کوہسار مری کے نڈر عالم دین، راہنما منہاج القرآن ،علماء کونسل علامہ حسن مصطفیٰ نوری جن کو دو ماہ قبل شرپسند عناصر نے تشدد کے بعد جھوٹے مقدمات بھی کا نشانہ بھی بنایا تھا انہیں سیشن جج رائے محمد نواز کھرل صاحب کی عدالت سے ان کے خلاف تمام مقدمات میں باعزت طور پربری کردیا ہے جبکہ عدالت نے اور اصل ملزمان کو طلب کیا ہے ۔تحریک منہاج القرآن ضلع مری اور دیگر متعلقہ عوامی تنظیموں نے اس فیصلے کو حق و صداقت کی فتح قرار دیتے ہوے عدالت کے اس فیصلے کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
علامہ حسن مصطفیٰ نوری تمام مقدمات میں باعزت بری
Dec 17, 2022