لندن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئی مبینہ آڈیو لیک پر تبصرہ کیا ہے۔ مریم نواز نے بشریٰ بی بی کی نئی آڈیو لیک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دھوکے بازوں اور چوروں کا ایک انتہائی تربیت یافتہ گروہ ہے۔
مریم نواز