سقوط ڈھاکہ اندورنی وبیرونی خلفشار کا نتیجہ ہے:عبد الغفار روپڑی 

Dec 17, 2022


لاہور(خصوصی نامہ نگار)جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبد الغفار روپڑی نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ اندورنی وبیرونی خلفشار کا نتیجہ ہے۔ دشمن ہمیں مسلسل کمزور کرنے کوشش میں ہے لیکن ہمیں متحد ہونا ہو گا۔ جامع القدس چوک دالگراں میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سانحہ اے پی ایس ہمارے لیے انتہائی دکھ اور قرب کی علامت تھا لیکن ہم سانحات سے کوئی سبق نہیں سیکھتے۔

مزیدخبریں