کون بنے گافٹبال کا عالمی چیمپئن ؟ارجنٹائن ‘فرانس کل مد مقابل 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے چیمپئن کا فیصلہ کل  فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان فائنل معرکے میں ہوگا۔میچ  رات 8 بجے شروع ہوگا۔ ارجنٹائن کی ٹیم 1978 اور 1986 میں عالمی کپ جیت چکی ہے ۔دفاعی چیمپئن فرانس کی ٹیم 1998 میں پہلی جبکہ 2018 میں دوسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن بنی تھی۔میگا ا تیسری پوزیشن کے لئے میچ آج کھیلا جائے گا جس میں مراکش اور کروشیا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...