لاہور(نیوزرپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کی موثرنگرانی اور مانیٹرنگ کو یقینی بنانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی اور پروفیسر آف یورالوجی ڈاکٹر خضر حیات گوندل کو اس کمیٹی کا سربراہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
پرنسپل جنرل ہسپتال نے شعبہ ایمرجنسی کی موثر نگرانی کیلئے مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
Dec 17, 2022