گوالیار (نیٹ نیوز) بھارتی خاتون کے ہاں جنم لینے والی چار ٹانگوں والی بچی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ چار ٹانگوں والی بچی ھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں آرتی کمپو نامی خاتون کے گھر پیداہوئی۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے ایک عجیب و غریب بیماری کے باعث بچی کی دو اضافی ٹانگیں ہیں جو غیر فعال ہیں جبکہ بچی صحت مند ہے جس کا وزن 2 اعشاریہ 3 کلوگرام ہے۔
بچی /پیدائش