ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی  بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا


واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی مشہور ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا۔ہارورڈ یونیورسٹی کے مطابق کلاڈین گے اگلے سال جولائی میں عدہ سنبھالیں گی۔


کلاڈین گے عدم مساوات، سیاسی رویوں اور شہریت کے امور پر غیرمعمولی دسترس کی حامل ہیں۔ہارورڈ یونیورسٹی کے مطابق کلا ڈین گے رٹس اینڈ سائنس فیکلٹی کی ڈین رہ چکی ہیں۔رپورٹس کے مطابق کلا ڈین گے ہیٹی سے تعلق رکھنے والی نرس کی بیٹی ہیں
صدر مقرر 

ای پیپر دی نیشن