اسمبلی ابھی ٹوٹے یا 6 ماہ بعد، فرق نہیں پڑتا: وزیراعلیٰ کے پی 


مالاکنڈ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمود خان نے مالا کنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اسمبلی ابھی ٹوٹے یا 6 ماہ بعد کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اسمبلی عمران خان کی امانت ہے جب چاہیں توڑ دیں۔
وزیراعلیٰ کے پی 

ای پیپر دی نیشن