پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے خلاف ہائیکورٹ درخواست دائر

Dec 17, 2022


لاہور (سپیشل رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست میں مو¿قف اختیار کیا عوام کو خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوگا۔
درخواست دائر

مزیدخبریں